: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
چندرائن گٹہ کے ایکس سرویس مین کالونی میں فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد
حیدرآباد،24مارچ(ایجنسی)بلدی حلقہ چندرائن گٹہ کے علاقے اپوگوڑہ کے ایکس سرویس مین کالونی میں "اپوگوڑہ ویلفیر سوسائٹی کی جانب سے فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد کیا گیا-اس
پروگرام کا افتتاح اپوگوڑہ کی مسجد بلال کے صدرمحمد حکیم کے ہاتھوں عمل میں آیا- جس میں مقامی عوام نے بڑھ چڑھ کر حصہ لیا-اسکے علاوہ سوسائٹی کی جانب سے کالونی میں موسم گرما میں عوام کے لیے پینے کے پانی کا ایک اسٹال لگایا گیا -